دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے سابق پرنسپل مولانا فروغ احمد اعظمی کی مولا علی ریسرچ سینٹر آمد

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے سابق پرنسپل مولانا فروغ احمد اعظمی کی مولا علی ریسرچ سینٹر آمد

Date

01 Jan 2026

Time

Location

Minara Masjid, Mumbai

Organizer

Maula Ali Research Center

Event Details

On Thursday, 11th Rajab 1447 AH, corresponding to 1st January 2026, Maulana Furoogh Ahmad Azmi (Damat Zilluhul Aali), former Principal of the renowned Indian institution Darul Uloom Alimiya, Jamda Shahi, visited the Maula Ali Research Center (under the administration of Minara Masjid Trust).

He expressed great happiness after observing the Center’s activities, offered abundant prayers, and shared his valuable impressions.


دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے سابق پرنسپل مولانا فروغ احمد اعظمی کی مولا علی ریسرچ سینٹر آمد

آج بروز جمعرات 11 رجب 1447ھ مطابق 1 جنوری 2026ء کو ہندوستان کی مایہ ناز درس گاہ دارالعلوم علیمیہ، جمدا شاہی کے سابق پرنسپل مولانا فروغ احمد اعظمی دام ظلہ العالی کی مولا علی ریسرچ سینٹر (زیرِ انتظام مینارہ مسجد ٹرسٹ) آمد ہوئی۔

حضرت نے سینٹر کا کام دیکھ کر بڑی خوشی کا اظہار فرمایا، ڈھیر ساری دعائیں دیں اور اپنے قیمتی تاثرات سے بھی نوازا۔


Event Gallery

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے سابق پرنسپل مولانا فروغ احمد اعظمی کی مولا علی ریسرچ سینٹر آمد
Link copied to clipboard!